شام ، اداسی، خاموشی
کچھ کنکر، تالاب اور میں
ہر شب پکڑے جاتے ہیں
گہری نیند، کتاب اور میں
پکڑتا کون ہے پولیس یا محلے والے ۔
یادیں….
واہ ۔۔ بہت عمدہ۔۔۔ یہ تو مجھے پتہ ہے کہ جناب تبصرہ کا جواب نہیں دیتے لیکن پھر بھی پوچھنے میں کیا ہرج ہے شاعر کا نام ۔۔۔۔
معزرت جعفر بھائی میں آج کل ذاتی طور پر انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم ہوں. اس وجہ سے نہ تو باقاعدگی سے بلاگنگ کر رہا ہوں اور نہ ہی آپ لوگوں کو جواب دے پاتا ہوں. آپ شعر کا مزا لیجیے بس…
کبھی ہمارے گھر مہمان بن کر آنا
ہم آپکو
کولڈ ڈرنک
چکن بریانی
قورمہ
تکہ بوٹی
کسٹرڈ
گلاب جامن
اور
آئیس کریم کی
تصویریں دکھائیں گے
بولو آؤ گے نا ۔۔۔؟
واقعی بہت عمدہ
Name (required)
E-mail (will not be published) (required)
Website
Notify me of follow-up comments via email.
پکڑتا کون ہے پولیس یا محلے والے ۔
یادیں….
واہ ۔۔ بہت عمدہ۔۔۔
یہ تو مجھے پتہ ہے کہ جناب تبصرہ کا جواب نہیں دیتے
لیکن پھر بھی پوچھنے میں کیا ہرج ہے
شاعر کا نام ۔۔۔۔
معزرت
جعفر بھائی
میں آج کل ذاتی طور پر انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم ہوں. اس وجہ سے نہ تو باقاعدگی سے بلاگنگ کر رہا ہوں اور نہ ہی آپ لوگوں کو جواب دے پاتا ہوں.
آپ شعر کا مزا لیجیے بس…
کبھی ہمارے گھر مہمان بن کر آنا
ہم آپکو
کولڈ ڈرنک
چکن بریانی
قورمہ
تکہ بوٹی
کسٹرڈ
گلاب جامن
اور
آئیس کریم کی
تصویریں دکھائیں گے
بولو
آؤ گے نا ۔۔۔؟
واقعی بہت عمدہ