لفنگے کی ڈائری

آوارہ ' بھٹکے خیا لا ت۔۔۔۔۔۔

خدشہ September 11, 2009

Filed under: Poetry, شاعری — لفنگا @ 12:46 am

وہی ہوا نا‘ بچھڑنے پہ بات آ پہنچی

تجھے کہا تھا پُرانے حساب رہنے دے

 

4 Responses to “خدشہ”

  1. خاور Says:

    آپ کی طرف پیسے دینے نکل ائے هوں گے ـ

  2. Jafar Says:

    لفنگا ایسے شعر کہے گا تو
    شریفوں کا کیا بنے گا۔۔۔

  3. بہت عمدہ بھئی بہت عمدہ

  4. Eid Mubarak Says:

    شگفتہ آداب بے حد آداب
    پھولوں کی مہک آبشاروں کا ترنم
    شباب کا امنگ کلیوں کا تبسم
    فضاوں میں رچی خوشبو جیسی
    سحر انگیز شگوفوں دل آویز نغموں جیسی
    بھر پور گنگناتے خیال میں
    خوش کن اداوں جیسی
    خوش ادا مچلتی گنگناتی ریشمی لہروں جیسی
    حسین یادوں کے جل تھل جیسی
    پر کشش عید آئی ہے
    اس دھنک رنگ موقع پر میری جانب سے
    عید مبارک


Leave a Reply