کاش ! وہ چہرہ میری آنکھ نے دیکھا ہوتا
مجھ کو تقدیر نے اس دور میں لکھا ہوتا
باتیں سنتا میں کبھی پوچھتا معنی ان کے
میں آپ کے سامنے اصحاب میں بیٹھا ہوتا
ہر سیاہ رات میں روشن ہیں حدیثیں ان کی
آپ نہ آتے تو زمانے میں اندھیرا ہوتا
Advertisement
24 Wednesday Feb 2010
مجھ کو تقدیر نے اس دور میں لکھا ہوتا
باتیں سنتا میں کبھی پوچھتا معنی ان کے
میں آپ کے سامنے اصحاب میں بیٹھا ہوتا
ہر سیاہ رات میں روشن ہیں حدیثیں ان کی
آپ نہ آتے تو زمانے میں اندھیرا ہوتا
سبحان اللہ
بہت خوب کہا ۔۔۔ ماشاءاللہ۔
یہ نعتیہ اشعار آپ نے خود لکھے ہیں۔۔۔؟؟؟ اگر آپ کے اپنے ہیں تو کیا میں انہیں آپ کے نام اور بلاگ لنک سے اپنے بلاگ میں شامل کرسکتی ہوں۔۔؟؟؟
Yes You can surely Post it to Your Blog.
Pingback: رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم « Aaman Eman
Many Thanks
subhanallah