Tags
ایک بچے کو 5000 روپے کی اشد ذرورت تھی۔ اس نے ہفتہ بھر دعائیں کی پر روپوں کا انتظام نہ ہو سکا۔
آخر کار اس نے اللہ کو خط لکھنے کا ارادہ کیا اور اپنی ضرورت خط میں لکھ کر پوسٹ کر دی۔
ڈاک خانے کی انتطامیہ نے لفافہ کھولا اور خط پڑھ کر مذاق کے لئے پاکستان کے وزیر خزانہ کو بھیج دیا۔ وزیر صاحب بہت متا ثر ہوئے اور اور اپنے سیکریٹری کو کہ کر بچے کو 2000 روپے بھجوا دیے کی زیادہ روپے سے بچہ بگڑ نہ جائے۔ بچہ بہت خوش ہوا اور شکریہ کا درج زیل خط بھجوایا: یا اللہ! آپ کا بہت شکریہ پر مجھے پتہ چلا کہ آپ نے پاکستان کی وزارت خزانہ کے ذریعہ روپے بھجوائے ہیں ا ور گدھے بے ایمان وزیر نے 3000 رو پے ٹیکس کاٹ لیا ہے۔
Advertisement
LOLZ
میں نے یہ لطیفہ ایسے سنا ہے کہ بچہ جواب لکھتا ہے “پیسے نالائق ڈاکخانے والوں نے رکھ لئیے ہیں”
اسی لئے کہتے ہیں بد اچھا بد نام برا!
پہلے سے سنا ہوا تھا کوئی نيا سناؤ
ہاں میں نے بہی تھوڑا مختلف سنا تھا، جیسا نعیم نے بتایا، آجکل کے اعتبار سے یس طرح بھی ٹھیک ہے۔