مہنگائی 31 Wednesday Mar 2010 Posted by لفنگا in Pakistan, Poetry, شاعری ≈ 7 Comments Tagsغریب، مہنگائی آج رہنے دو غریبوں کے لہو کا سودا کل خریدو گے تو اور بھی سستا ہو گا Rate this: Share this:ShareFacebookEmailPrintStumbleUponRedditTwitterDiggLike this:LikeBe the first to like this post.
زبردست
کل بچیں گے تو خریدو گے!!!
خوب!
آہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ
افسوس کہ سچ یہی ہے۔
جب کبھی آپ نے اپنا مجموعہ کلام چھپوایا
تو مجھے ضرور بتائیے گا۔۔۔
جعفر، خرم، پھپھے کُٹنی،محمد احمد،محمد اسد:
غریباں دا س ملک وچ کوئی حال نہیں۔
مجموعہ چھپوایا تو جعفر پہلی کاپی آپ کو جائے گی۔