شعیب صفدر صاحب نے وکالت سے متعلق لطیفہ اپنے بلاگ پر تحریر کیا اور باقیوں سے اپنے اپنے پیشوں سے
متعلق لطیفہ کی فرمائش کی تو جناب کیمسٹر ی کے متعلق ایک لطیفہ
ایک طوائف کیمسٹری کی طالبہ تھی. دورانِ امتحان استاد نے اس سے سوال کیا،”وٹ اِز نائٹرَیٹ؟”
طالبہ نے شرماتے ہوئے جواب دیا
” سر ویسے تو 1500 روپے چلتا ہے پر آپ سے کیا لینا آپ بس پاس کر دیں “
Advertisement
not good
یار اگر تحریر کا حسن برقرار رکھنا تھا تو نائٹریٹ ہی لکھتے۔
ھا ھا ھا ھا
ویسے طوائف کو کیمسٹری پڑھنے کی کیا سوجھی،
بدتمیز کی بات صحیح ہے
اب بھی وقت ہے درست کردیں
ایسی کلاسیں کہاں ہوتی ہیں؟
یا فیر ایسے سٹوڈنٹ
میں بی داخلے شاخلے کا سوچ را آج کل
آپ تو سچ مچ کے لفنگے نکلے ۔ خیر ۔۔۔ ۔ ۔۔۔ ۔۔۔
یہ نہ سمجھو تم اس جہاں میں اکیلے ہو دلبر
وسلام
Hadd e Adab
عامیانہ سا ہے۔
VERY FUNNY
not good