Testing Urdu

مخلوق تو فنکار ہے اس درجہ کے پل میں
سنگ در کعبہ سے بہی اصنام تراشے
تو کون ہے اور کیا ہے ترا داغ قبا بہی
د نیا نے تو مریم پر بہی الزام تراشے

Advertisements