بڑا دشوار ہوتا ہے
زرا سا فيصلہ كرنا
كئي جيون كي كہاني كو
بيان بے زباني كو
كہاں سے ياد كھنا ہے
كہاں سے بھول جانا ہے
اسے كتنا بتانا ہے
اس سے كتنا چھپانا ہے
كہاں ہنس ہنس كے رونا ہے
كہاں رو رو كے ہنسنا ہے
كہاں سے آگے بڑھنا ہے
كہاں سے لوٹ آنا ہے
بڑا دشوار ہوتا ہے
زرا سا فيصلہ كرنا
Advertisements