چلو اب ساتھ ہمارے آؤاقرار كرتے ہيں

ہميں كتني ہے محبت آؤ اظہار كرتے ہيں

چلو سب بھول جاتے ہيں چلواب پاس آتے ہيں

چلو اب آغاز كرتے ہيں چلو اب پيار كرتے ہيں

ہو ميرے دل ميں تم ہي تم اندھيرا چھا گيا تو كيا

وفا كي روشني تو ہے محبت جگمگاني ہے

تيرے آشوب كي قيمت كوئي مجھ سے اگر پوچھے

كہوں گا قعمتي ہيں ميري سستي زندگي ہے

وہ راتوں كو تڑپنا اور تيري ياد كے شكوے

ميں تجھ كو كيسے بتلاؤں دل ناشاد كے شكوے

كہ تو تو خود ہے تڑپتي يہ ميں تو جانتا ہي ہوں

مگر اس دل كو سمجھا دےكہ نا كر ياد يہ شكوے

ميں تو بكھر چكا ہوںتيرے دور جانے سے

ہے ميري روح كو قرار تيرے پاس آنے سے

جو تجھ كو پا نا سكا ميں تويہ كھو دوں گاشعور

جو پھلے سوچ گر ليتا نا روتا دل لگانے سے

تيرے اس روٹھ جانےپر پشيمان ہو رہے تھے ہم

جو اب تم لوٹ آئے ہوچلو اب مسكراتے ہيں

سمندر نام ديتےتيرے اس قلب كو ہم

كہ ؤۂ فياض كي ہر ہر خطا كو بھول جاتے ہيں

Advertisements