جيسے اندھيرے كے بعد روشني ملے تو خوشي ہوتي ہے كيوںكہ بھٹكے ہوئے كو راستہ مل جاتا ہے۔ ليكن اگر روشنيوں كے بعد اندھيرا چھا جائے تو ٹھوكريں لگتي ہيں۔
اسي طرح جو مزہ غم كے بعد خوشي كا ہے وہ كہيں اور نہيں ہے۔
كچھ دن پہلے ميرے زہن ميں ايك سوال اٹھا

جھوٹ سے ملي عارضي خوشي اچھي يا سچ سے ملا عارضي دكھ؟

Advertisements