ہو جس کی عادت میں فرعونی
ہو جس کی فطرت میں فرعونی
اسکو خدا بننے میں کب وقت لگتا ہے
مگر ہو جب معاملہ پتھر میں رزق دینے کا
تب تو فرعون جیسے خدا کو بھی ڈر لگتا ہے
Advertisements