جون ایلیا م(مرحوم( نے کہا تھا
بے دلی کیا دن یونہی گزر جائیں گے
فقط زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے
سو زندگی ھنگامہ سے ہے۔ ھنگامہ وہ والا نہیں کہ لو جی میری طرح کھپ شپ ڈالو اور صلوٰتیں سنو
بلکہ یہ والا
زندگی زندہ دلی کا نام ہے
مردہ دل کیا خاک جیا کرتے ہیں
اب یہ بات بھی ٹوٹی چپل کی طرح بڑھتی ہی چلی جئے گی۔۔
کہ
زندگی بھی کسی مفلس کی قبا ہے جس میں
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں
تو جناب مندرجہ بالا زندگی سے بچنے کے لیئے
کتھے عشق دا روگ نا لا بیٹھیں

Advertisements