لفنگا بھی پیٹ رکھتا ہے۔ لوگ بچے پالتے ہیں میں اپنا پیٹ پالتا ہوں۔ تو جناب کرتا کیا ہوں ۔۔۔
بیچتا ہوں۔ ہاں وہی بیچوں گا جو خریدا ہے۔ جناب عمر بھر کی کمائی ہے۔سکول، کالج اور یونیورسٹی سے خریدا مال ہے۔ کوئی ایک برس کی بات نہیں۔ یہ محنت ہے بیس برس کی۔
علم بیچتا ہوں گھر گھر جا کر۔

Advertisements