Tags

بھائیو دوستو بزرگو!
واجبات کی عدم ادئیگی کی وجہ سے میرے براڈ بینڈ کا بینڈ بج چکا ہے. اور زونگ سے پوسٹ کرنا بہت منگا پڑتا ہے. چنانچہ آپ کے نوٹس میں یہ بات لائی جا رہی ہے کہ بل کی ادائیگی تک مجھے مس کرنے کی کوئی ضرورت نہیں….

Advertisements