آپ لوگوں نے سیارہ میں دوبارہ گھس بیٹھنے کا موقع فراہم کیا. اس مہربانی کے لئی شکر گزار ہوں اللہ کا کہ اس نے متعلقہ اہل کار کو فرصت اور ہدایت فراہم کی کہ وہ اتنی پرانی شمولیت کی درخواست کو زیر غور لایا.

Advertisements