ایک محنتی،(دو سال سے تازہ) ماسٹر ڈگری ہولڈر ، با صلاحیت خوبرو ، باریش  ،

پاکستانی نوجوان کے لئے اچھے روز گار کی تلاش ہے۔رشتہ کو بھی روزگار سمجھ کر

قبول  کر لیا جائے گا۔

نوٹ:

  • نوجوان اخبارات اور  دیواروں سے نوکری کے اشتہارات پڑھ کر درخواستیں دے

دے کر تھک چکا ہے۔ اپنا ذاتی بنک اکاؤنٹ تک نہ ہے پھر بھی ہزاروں روپے

نوکری کی درخواست کے لئے  بنک ڈرافٹ بنوانے اور ڈاک خرچ کی مد میں گنوا چکا

ہے۔

  • سرکاری اداروں سے پیشگی معذرت بوجہ رشوت اور سفارش کی عدم دستیابی 
Advertisements