بہت عرصے سے میں اپنے اس بلاگ کو وقت نہیں دے پا رہا تھا. لیکن اس سارے وقت کے دوران بہت سے قارئین اس بلاگ پر آتے جاتے رہے اور تبصرہ کرتے رہے.

یہ ان سب کی مہربانی ہے. لیکن اب میری کوشش ہے ہو گی کیں یہاں کچھ نہ کچھ لکھتا رہوں .

Advertisements