ہماری سا تھی بلاگر عنیقہ ناز ہم میں نہیں رہیں۔

ان کا ایک کار حادثہ میں انتقال ہو گیا۔

اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

Advertisements